شہری ترقی کے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ آئین سازی کے وقت بھی آئین سازوں کا یہی
موقف تھا کہ ریزرویشن مذہب کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہئے۔اسے ذات کی بنیاد پر کیا جا سکتا ہے، لیکن ریزرویشن اگر مذہب کی بنیاد پر ہو گا تو وہ ملک کے مفاد میں نہیں ہو گا۔